مسجد کی عزت ، نہ خوف خدا اور نہ ہی رمضان کا احترام، معمر شخص کاشرمناک فعل..

 کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر واقع مسجد میں مزدور کی جیب سے ایک معمر شخص نے اس کی تمام جمع پونچی چُرا لی۔ تفصیلات کے مطابق نہ خوف خدا، نہ رمضان المبارک کا احترام اور نہ ہی مسجد کی عزت۔ اللہ کے گھر میں (مسجد) میں سوئے ہوئے ایک بے فکر مزدور معمر…

بیس پیسے کی ایمانداری: لندن کی خاتون نے امام مسجد سے شادی کرلی

میرا نام محمد اسحاق ہے اور میں لندن کے مضافات میں ایک مسجد کا امام ہوں۔سالوں پہلے کی بات ہے میں پاکستان میں روزگار کے لئے دھکے کھا رہا تھا کہ اچانک ایک صاحب نے مجھے لندن جانے کاراستہ دکھایا۔ دراصل ہوا یہ کہ میں کراچی میں ایک صاحب کے بچوں کو گھر پر قرآن…

نُوراں کنجری……………………..بازار کی رونق شروع تهی بالکونیوں پر جھلملاتے پردے لہرا رہے تھے اچانک میری نظر نوراں کے گھر کے دروازے پرجا پڑی. وہ باہر ہی کھڑی تھی . آج تو اس کا روپ ہی دوسرا تھا. گلابی رنگ کا چست سوٹ، پاؤں میں سرخ گرگابی، ننگے سر پے اونچا جوڑا، جوڑے میں پروۓ موتیے کے پھول، میک اپ سے لدا چہرہ، گہری شوخ لپ سٹک، آنکھوں میں مسکارا اور مسکارے کی اوٹ سے جھانکتی ننگی دعوت

دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخو پورےکے امیر محلے کی جامعہ مسجد سے ہیرا منڈی لاہور کی ایک پرانی مسجد میں کر دی. وجہ یہ تھی کے  میں نے قریبی علاقے کے ایک کونسلر کی مسجد کے لاوڈ سپیکر پے تعریف کرنے سے انکار کر دیا تھا.…