ایم پی اے کی بیٹی کا تشدد، 16 سالہ گھریلو ملازم جاں‌بحق، بہن شدید زخمی

لاہور میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہان کے گھر سے 16 سال کے گھریلو ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ نو جوان کی بہن کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایم پی اے گھر کو تالے لگا کر بچوں سمیت غائب ہو گئیں۔مقتول کی 9 سالہ…