معروف اداکارہ کو زیادہ وزن کی وجہ سے فلم سے نکال دیا

 رواں برس اپریل میں ریلیز ہونے والی فلم ‘باہو بلی 2‘ کی جوڑی پربھاس اور انوشکا شیٹھی کو خوب پذیرائی ملی۔ باہو بلی 2 فلم نے بزنس کے ایسے ریکارڈ قائم کیے، جو کسی کے گمان میں بھی نہ تھے۔ ف لم کی کامیابی کے بعد باہوبلی ڈائریکٹر ایس ایس راجا ماؤلی نے پربھاس کے…