گیارہ سالہ لڑکا باپ بن گیا۔۔۔ ماں کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپکا منہ حیرت کے مارے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندیوں سے تو آزاد ہو ہی چکا تھا لیکن ان کی بے راہروی اب کہاں پہنچ چکی ہے اس کا انداز امریکا میں پیش آنے والے ایک ایسے واقعے سے کیا جا سکتا ہے کہ جسے جنسی حیوانیت کے سوا کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ میل…