زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز ہراساں کرنے پر بزنس مین کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ معروف تاجر کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔…