اسلام آباد میں تبدیلی کی خزائیں. کچن کیبنیٹ سخت پریشان ہے: مرتضیٰ سولنگی سینیئر تجزیہ کار

مرتضیٰ سولنگی سینیئر تجزیہ کار مارگلہ کی پہاڑیوں پرجاڑا اپنے جوبن پر ہے۔ پتے زنگ آلود رنگوں میں بدل کر جھڑ رہے ہیں، ٹھنڈی یخ بستہ ہوائوں کے تھپیڑے لگ رہے ہیں لیکن مارگلہ کی وادیوں میں تبدیلی کی ہوائوں کی خبریں بھی چل رہی ہیں۔ اسلام آباد کے حکمرانوں کے ہاں البتہ راوی چین…