جتنے منہ اتنی باتیں،تینوں خانزاسرائیلی وزیراعظم سے کیوں نہ مل سکے؟

بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے  تینوں خانز بھارت کے دورے پر آئے اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات نہ کرسکے ۔  سوشل میڈیا پر موجود  خبروں میں خانز کی ملاقات کی مختلف افواہیں زیر گردش ہیں ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا تو کچھ کاکہناتھا کہ…

معروف بالی وڈ اداکارہ نے نریندر مودی کی بیٹی ہونے کا دعوی کردیا!

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایوانی مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اس کے والد ہیں، ہدایتکار مدھورکھنڈار کرتی فلم کلینڈرگرل میں جلوہ گر ہونیوالی ایوانی مودی نے انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ۔ ٹائمزآف انڈیا میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویوکے دوران جب ایوانی سے پوچھاگیا کہ ان کے والد کون…

نریندر مودی کے دورہ ا سرائیل پر اداکارہ وینا ملک کا دلچسپ تبصرہ

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے بھارت اور اسرائیل کو زمین پر بسنے والے دو ’’شیطان ممالک‘‘ اور ان کے وزرائے اعظم کو مسلمانوں کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں اسرائیل کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ…

پریانکا چوپڑہ کی بھائی کے ساتھ ایسی جگہ سیلفی کہ ہنگامہ کھڑا ہوگیا!

ممبئی -بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کے نشانہ پرہیں۔ گزشتہ دنوں وزیر اعظم مودی کے ساتھ ملاقات کے دوران نازیبا ڈریس کی وجہ سے لوگوں نے انہیں نشانہ بنایا اور اب وہ ہولوکاسٹ میموریل کے سامنے اپنے بھائی کیساتھ سیلفی لینے کی وجہ سے عتاب کا شکار ہیں…

مودی سرکارکے کام…چائے ،گائے، دنگا ،پھنگا، فیتا ،گیتا، بھرم ،دھرم، تین طلاق ،تین دلال ، یہی ہیں نہ ۳ سال کی کامیابیاں : لالوپرشاد نے مودی کولال کردیا….

پٹنہ : آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے مرکز کی مودی حکومت کے تین سال پورے ہونے پر اپنے انداز میں حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے مودی حکومت کے تین سال کی کامیابیوں کو شمار کرایا ہے۔ لالو پرساد نے لکھا کہ چائے گائے، دنگا پھنگا، پھیتا گیتا، بھرم دھرم، تین طلاق…

یہ پہن لو۔۔۔! مرنے والے بھارتی فوجی کی بیوی نے مودی کو عورتوں کے استعمال کی مخصوص چیز بھیج دی

نئی دہلی/فتح آباد (آئی این پی)یہ پہن لو۔۔۔!سابق بھارتی فوجی کی بیوی نے 56انچ سینے کا دعویٰ کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کو 56انچ کا بلاؤز بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سابق فوجی کی بیوی نے حالیہ حملو ں میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں پر 56انچ سینے کا دعویٰ کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی…