وہ کب آئے گا؟

اُس نے سیاست کرنی ہے تو اسے واپس تو آنا ہوگا، اُسے اچھی طرح سے علم ہے کہ اُس کا ووٹ بینک موجود ہے، اِس ووٹ بینک کو قائم رکھنا ہے تو اُس کے لئے قابلِ یقین بیانیے کی بھی ضرورت ہے۔ ووٹ بینک اُسی دن تک قائم رہتا ہے جس دن تک اُمید قائم…

بڑا سیاسی دھماکہ ،خاورمانیکا فیملی کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

خاورمانیکا کی فیملی نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ، خاورمانیکا نے سمجھا کہ ہوائیں بدل رہی ہیں،اسی دوران وہ بھی ن لیگ میں شامل ہوجائیں نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ  خاور مانیکا کی فیملی نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ،…

اسلام آباد میں تبدیلی کی خزائیں. کچن کیبنیٹ سخت پریشان ہے: مرتضیٰ سولنگی سینیئر تجزیہ کار

مرتضیٰ سولنگی سینیئر تجزیہ کار مارگلہ کی پہاڑیوں پرجاڑا اپنے جوبن پر ہے۔ پتے زنگ آلود رنگوں میں بدل کر جھڑ رہے ہیں، ٹھنڈی یخ بستہ ہوائوں کے تھپیڑے لگ رہے ہیں لیکن مارگلہ کی وادیوں میں تبدیلی کی ہوائوں کی خبریں بھی چل رہی ہیں۔ اسلام آباد کے حکمرانوں کے ہاں البتہ راوی چین…

ایون فیلڈ فیصلے میں مریم کی والد کو معاونت کے شواہد کا ذکر نہیں، سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ 19 ستمبر کو سنایا تھا جس میں تینوں ملزمان کی سزائیں…

پاکستان کے ‘غدار’

پاکستان میں غداری اور غداروں کے خلاف مقدمات ملک بننے کے چار سال بعد شروع ہوئے ۔ سب سے پہلا مقدمہ مشہور شاعر فیض احمد فیض کے خلاف بنایا گیا ۔ 1911 میں پیدا ہونے والے فیض احمد فیض انگریزی روزنامے پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر اور کمیونسٹ پارٹی کے سرگرم رکن تھے جب ان کو…

انتظار کی گھڑیاں ختم: مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ کے لیے ایسے نام پر غور شروع کر دیا جو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز نے چیئرمین سینٹ کے لیے کرپشن میں ملوث اور نیب کو مطلوب ملزم اسحاق ڈار کے نام پر غور شروع کر دیا ہے ۔’’ایک پنگا اور سہی ‘‘نواز شریف کو ہم خیال رفقاء نے مشورہ دیدیا ہے ۔شہباز شریف سمیت اہم لیگی رہنمائوں نے چپ ساد ھ لی ہے۔ انتہائی…