وہ کب آئے گا؟

اُس نے سیاست کرنی ہے تو اسے واپس تو آنا ہوگا، اُسے اچھی طرح سے علم ہے کہ اُس کا ووٹ بینک موجود ہے، اِس ووٹ بینک کو قائم رکھنا ہے تو اُس کے لئے قابلِ یقین بیانیے کی بھی ضرورت ہے۔ ووٹ بینک اُسی دن تک قائم رہتا ہے جس دن تک اُمید قائم…

دس ارب کا مکالمہ یا 10 ارب کی پیش کش کی حقیقت..

پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے سیاسی ماحول پر گفتگو روزمرہ کی زندگی کا معمول سا بن گیا ہے جس کا شکار معاشرے کے ہر طبقے کا ہر فرد نظر آتا ہے جو اپنے من پسند لیڈر یا جماعت کی نمائیندگی بھرپور طریقے سے بحث یا تندوتیز جملوں کی صورت میں کرتے ہیں پاکستان یا…

حکومت نے پنجاب کے اہم وزیر کو بندے اکٹهے کر کے اسلام آباد میں حملہ کرنے کا ٹاسک دے دیا..رہنما پیپلز پارٹی کا خوفناک دعوی…..

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وزیر قانون پنجاب پر انتہائی سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثنااللہ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کیخلاف آنے کے حوالے سے رد عمل کا ٹاسک دیدیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کا نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ رانا…