میڈیا پر بدترین سنسر شپ اگر آپ نے دھاندلی کےبارے میں تفصیل شائع کی یا رپورٹ کی تو آپ کا اخبار بھی بند آپ کا چینل بھی بند اور شائد آپ بھی غائب کردیئے جائیں طلعت حُسین نے وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں دھاندلی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

طلعت حسین تین عشروں سے صحافت میں سرگرم ہیں اور اس وقت بھی سیاسی ٹاک شو کی میزبانی کرتے تھے، جب پرائیویٹ نیوز چینلوں کا آغاز نہیں ہوا تھا۔ پی ٹی وی پر ان کا پروگرام نیوز نائٹ بہت مقبول تھا۔ وہ دی نیوز کے ایڈیٹر اور آج ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز رہ چکے…