مجھے فون پر گندی باتیں کرنے کو کہا گیا اور۔۔۔“ معروف اداکارہ کو ایسا کس نے کہا اور پھر انہوں نے کیا کیا؟ ٹی وی شو میں سب کچھ بتا دیا
نئی دہلی..بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا اپتے کا شمار بھارت کی چند انتہائی ٹیلنٹڈ اداکاراﺅں میں ہوتا ہے جو ہر کردار میں کچھ ایسا ڈھلتی ہیں کہ حقیقت کا گمان ہونے لگتا ہے۔ ورسٹائل اداکارہ اکشے کمار اور نوازالدین صدیقی جیسے اداکاروں کیساتھ بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے…