نیپال اب انڈیا کا نہیں رہا مگر کیوں؟
رشید ودود ۔ انڈیا ہمارے جتنے پڑوسی ہیں، اس وقت سب ہم سے روٹھے ہوئے ہیں۔ پاکستان کی تو بات ہی نہ کریں، وہ تو عدو مبین ہے ہی لیکن ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہمارے تمام پڑوسی اب ہمیں شک و شبہے کی نظر سے دیکھنے لگے ہیں۔ نیپال جیسا پڑوسی جو ہمارے…