پاکستان ” نظام آف حیدرآباد ” مقدمے میں انڈیا کو 6ملین ڈالر اخراجات ادا کرے، برطانوی عدالت

جمعرات کو  برطانیہ کی ایک عدالت نے نظام آف حیدرآباد مقدمے میں پاکستان کو £ 6 ملین لازمی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا عدم تعمیل کی صورت میں عدالت پاکستان کو اپنے غیر ملکی اثاثوں کے ذریعے ادائیگی کرنے پر مجبور کرسکتی ہے عرب نیوز کے مطابق اکتوبر میں  دہائیوں پرانے قانونی تنازعہ ،…

جتنے منہ اتنی باتیں،تینوں خانزاسرائیلی وزیراعظم سے کیوں نہ مل سکے؟

بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے  تینوں خانز بھارت کے دورے پر آئے اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات نہ کرسکے ۔  سوشل میڈیا پر موجود  خبروں میں خانز کی ملاقات کی مختلف افواہیں زیر گردش ہیں ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا تو کچھ کاکہناتھا کہ…

بھارت میں مقیم اداکارہ سونیا جہاں کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

بالی وڈ اداکارہ سونیا جہاں کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان اور وہاں کی عوام کا خلوص بہت یاد آتا ہے۔ سونیا جہاں کا تعلق پاکستان سے ہے مگر وہ ایک بھارتی شہری سے شادی کے بعد نئی دہلی میں مقیم ہیں۔ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے فلمساز شوکت حسین رضوی اور ملکہ ترنم نور…

”ریپ کا شکار‘‘ ہونے والی کم سن طالبہ سکول کے باتھ روم میں ”ناجائز بچے‘‘ کو جنم دے کر خود ”بے ہوش‘‘ گئی

نئی دہلی: بھارت میں خواتین کے بڑھتے ہوئے ریپ اور جبری زیادتی کے واقعات معمول کی بات بن چکی ہے لیکن مودی سرکار ایسے گھناؤنے اور شرمناک افعال میں ملوث افراد کو کڑی سزا دینے میں مسلسل ناکام دکھائی دیتی ہے، اب چند روز قبل ہی دہلی میں ریپ کا ایک ایسا واقعہ سامنے آیا…

وین ڈیزل کے بعد دپیکا کو پرانی دوستی یاد آگئی

ممبئی(ویب ڈیسک) :رام لیلا اور باجی راؤ مستانی جیسی فملوں سے بالی ووڈ میں اپنا مقام بنانے والے اداکار رنویر سنگھ 32 برس کے ہو گئے اور اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے دوست اداکارہ دپیکا پڈوکون کو نئی چمچماتی گاڑی میں سیر سپاٹا بھی کرایا۔ بالی ووڈ میں رنویر اور دپیکا کی دوستی…

اگلے دس سال میں کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل جائے گا , پروفیسر رادھا کمار

نئی دہلی(کے پی آئی)بھارت کی سابق مذاکرات کار برائے جموں وکشمیر پروفیسر رادھا کمارنے کہا ہے کہ اگلے دس سال میں کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل جائے گا ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے ۔ پروفیسر رادھا کمار نے ان خیالات کا اظہار کشمیر پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے…