کاغذی تیاریاں مکمل،حریم فاروق تیسری فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

کراچی(شوبزڈیسک )ماڈل ،فلمساز و اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ تجربات سے ہی انسان سیکھتا ہے۔پروڈیوسر کے طور پر فلم جانان کی بیرون ممالک میں شاندار کامیابی نے میرے حوصلے بڑھا دیئے تھے اس کے بعد فلم پرچی کی کامیابی نے مزید حوصلہ بڑھا دیا جس کو دیکھ کر شائقین متاثر ہوئے اوراس کے…

مشہور انڈر ورلڈ ڈان کی بہن پر بننے والی فلم ریلیز کے لئے تیار

ممبئی. بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی نئی آنے والی فلم ‘حسینہ پارکر’ کے ریلیز کی تاریخ کئی بار تبدیل کی گئی تاہم اب 22 ستمبر کو فلم کے ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ بالی وڈ باکس آفس پر ایک کے بعد ایک فلم ریلیز ہونے کی وجہ سے ‘حسینہ پارکر’ کی ریلیز کئی بار…

ماہرہ خان نے”سات دن محبت ان“ کی تیاریاں شروع کریں

پاکستانی ڈرامے ہوں، لالی ووڈ فلم ہو یا بالی وڈ فلم، ہر جگہ ماہرہ خان پرفیکٹ اداکارہ کے روپ میں سامنے آتی ہیں۔ماہرہ خان اب ایک نئی لالی وڈ فلم میں نظرآئیں گی۔ نئی فلم” سات دن محبت ان“ کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔فلم میں ماہرہ خان کے ساتھ ہیرو اداکار شہریار خان ہیں…

فلم ‘پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کا ٹریلر سامنے آگیا

رواں سال کی چند بڑی پاکستانی فلموں میں سے ایک ‘پنجاب نہیں جاﺅں گی’ کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس کا ٹیزر تو اپریل میں سامنے آگیا تھا تاہم اب باضابطہ ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس میں عکاسی شاندار جبکہ کہانی بھی اچھی لگ رہی ہے۔2015 کی سب سے بڑی ہٹ فلم ‘جوانی…

فلم مہرالنسا وی لب یو نے ملک بھر میں دھوم مچا دی

مہرالنساء وی لب یو کی کامیڈی کا جادو چل گیا، ملک بھر میں عید کے شو ہاؤس فل رہے۔سپر ہٹ گانے، مہنگا ترین سیٹ اور زبردست کامیڈی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے، ذرائع کے مطابق فلم نے پہلے ہی ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔فلم کے ہیرو دانش تیمور اس…

شائقین باشعور ہیں، ضروری نہیں ہر فلم باکس آفس پر کامیاب ہو، مہوش

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہر دم کوشش میں ہے کہ اپنے شائقین کو بہترین فلمیں پیش کرے اور ایسا ہو بھی رہا ہے، ہر فلم ہٹ نہیں ہوسکتی۔ مہوش حیات نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘…