عوامی پسندیدگی میں نواز لیگ نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا

 الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ نواز، تحریک انصاف سے آگے نکل گئی، انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نواز کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا، 24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ 11 فیصد نے…