آئندہ انتخابات میں عوام سوچ سمجھ کر ووٹ کا استعمال کریں ،ریما

لاہور( کلچرل رپورٹر)فلمسٹار ریما نے کہا ہے کہ سال 2018 میں ہونے والے عام انتخابات بڑے اہم ہیں اور عوام پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور ایسے لوگوں کو منتخب کریں جو واقعی عوام کی خدمت کا درد رکھتے ہوں اور الیکشن جیتنے…