دپیکا کا پرانا بوائے فرینڈ، ملاقات کہاں ہوئی ؟ بریک اپ کب ہوا ؟ سارے را ز کھل گئے.

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون آج کل فلم انڈسٹری کی ٹاپ کی ہیروئن ہیں اور انہوں نے اپنے کیئریئر کا آغاز شارخ خان کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے کیا ،اس فلم نے دپیکا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور آج ان کے پوری دنیا میں مداح ہیں۔ تفصیلات…