ماہرہ خان نے خوبصورتی میں کترینہ، عالیہ اور سونم کو مات دے دی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورتی میں بالی ووڈ اداکاراؤں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سونم کپور کو مات دے دی۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی 50 پُرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف…