زمین کی گہرائی میں کیا ہے؟ جہنم کتنی دوری پر؟ انتہائی خوفناک حقائق

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہماری زمین جس پر ہم رہتے ہیں، اپنے رہنے کے لیے گھر بناتے ہیں، اپنے اندر کیا رکھتی ہے؟اگر زمین کو کھودا جائے تو ہم کتنی گہرائی میں جاسکتے ہیں؟ اور اس گہرائی میں ہمیں کیا ملے گا؟آئیں آج ان تمام سوالات کے جواب جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔…