اجے اور کاجول کی جواں سال بیٹی نے دونوں کو دن میں تارے دکھا دیئے، صاف صاف انکار کردیا

ممبئی(ویب ڈیسک ) ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور کاجول کا شمار شوبز کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے دونوں نے اپنے کیرئیر کیلئےفلم انڈسٹری کا انتخاب کیا اوراب ان کی بھی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی فلم انڈسٹری میں اپنا کیرئیر بنائیں تاہم ان کی بیٹی نائسا نے والدین کے نقش قدم…