طبلِ جنگ بج چکا ہے

نواز شریف نے اے پی سی میں گفتگو کا آغاز وہیں سے کیا جہاں سے وقفہ شروع ہوا تھا۔ (فوٹو: ٹوئٹر) نواز شریف ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لینے کی مہم پر جتے ہوئے ہیں۔ ووٹ کو عزت دو کے پیچھے جو مطالبہ پوشیدہ ہے وہ اب اتنا مخفی نہیں رہا۔  سب کو پتہ…

وہ کب آئے گا؟

اُس نے سیاست کرنی ہے تو اسے واپس تو آنا ہوگا، اُسے اچھی طرح سے علم ہے کہ اُس کا ووٹ بینک موجود ہے، اِس ووٹ بینک کو قائم رکھنا ہے تو اُس کے لئے قابلِ یقین بیانیے کی بھی ضرورت ہے۔ ووٹ بینک اُسی دن تک قائم رہتا ہے جس دن تک اُمید قائم…

Illango calls for political consensus on economic reforms

Pakistan cannot achieve a sustainable and high economic growth rate without bipartisan political consensus on economic reforms, the outgoing World Bank Country Director, Illango Patchamuthu, has said. Illango, who stayed in Pakistan for five years, also advised the Independent Power Producers (IPPs) to take a “haircut” for reduction in circular debt that is necessary for…

متبادل کی تلاش

عاصمہ شیرازی کا کالم خواہشات کے گھوڑوں کی لگام صرف نظام فطرت کے ہاتھ ہے، ارادے ٹوٹ جاتے ہیں تو فہم قدرت سمجھ میں آتا ہے۔ اختیار اور اقتدار کی گلیوں میں ہر نکڑ پر موقع پرست گھات لگا کر بیٹھتے ہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ سیاست اور حکومت محض طاقت کے بل…

نیپال اب انڈیا کا نہیں رہا مگر کیوں؟

رشید ودود ۔ انڈیا ہمارے جتنے پڑوسی ہیں، اس وقت سب ہم سے روٹھے ہوئے ہیں۔ پاکستان کی تو بات ہی نہ کریں، وہ تو عدو مبین ہے ہی لیکن ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہمارے تمام پڑوسی اب ہمیں شک و شبہے کی نظر سے دیکھنے لگے ہیں۔ نیپال جیسا پڑوسی جو ہمارے…

پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب کی کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

ین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستانی معیشت کے بارے میں جاری کردہ جامع رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے…