زخمی صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، ایوارڈ شو میں شرکت کرینگی

لاہور: برائیڈل کیٹیور ویک میں ریمپ پر گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، جہاں وہ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس شو میں ان کے علاوہ ماہرہ خان، ماورا حسین اور بہت سے دیگر پاکستانی فنکاروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ صبا قمر برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے روز ریمپ پر واک کے دوران گر کر…

بالی ووڈ میں کام کرنا میری کبھی بھی خواہش نہیں رہی، سلیم شیخ

لاہور. پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے مشہور و نامور اداکار سلیم شیخ نے کہا ہے کہ اگر مجھے بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنے کیلئے ایک کھرب روپے کی بھی پیشکش ہو تب بھی میں بھارتی فلموں میں کام نہیں کرونگا انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرنا میری کبھی بھی خواہش نہیں…

’واحد پاکستانی اداکار ہوں جو بولی وڈ گئے بغیر مشہور ہوا‘

پاکستان کے معروف گیم شو’ جیتو پاکستان‘ کے میزبان فہد مصطفیٰ کو کون نہیں جانتا، ان کے گیم شو کا شمار ملک کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے شوز میں ہوتا ہے۔ فہد مصطفیٰ کا گیم شو جیتو پاکستان نہ صرف رمضان بلکہ دیگر دنوں میں بھی شوق سے دیکھا جاتا ہے۔ فہد مصطفیٰ…

پاکستان کاوہ ٹاپ کلاس کامیڈین جس کی شادی کی تصدیق طلاق سے ہوئی تھی

لاہور(محمد یامین صدیقی سے) فلمی صنعت میں اکثر فنکاروں کی شادیوں کا علم نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ خفیہ نکاح فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد ہی کرتے ہیں۔ان کے نکاح کا علم اس وقت ہوتا ہے جب ان کے اختلافات بڑھنے سے معاملہ عدالتوں میں پہنچ جائے یا نوبت طلاق تک پہنچ جائے۔…

یقین ہے فلم ” مام “ سو کروڑ کلب میں شامل ہو گی

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ سجل علی نے کہاہے کہ مجھے یقین ہے کہ میری پہلی بالی ووڈ فلم ” مام “ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہو جائے گی ، فلم میں میرے ساتھ عدنان صدیقی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے عدنان صدیقی اور سری دیوی…

فلم سٹار میرا کا مالی بحران کی وجہ سے بڑا فیصلہ ، والدہ کیلئے بھی اہم کام کر ڈالا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا کا مالی بحران کی وجہ سے عید پر صرف3سوٹ لینے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا شوبز کی مصروفیات نہ ہونے کہ وجہ سے مالی بحران کا شکار ہو چکیں ہیں اور انکے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار میرااس عید پر صرف…