’میرا شادی شدہ ، عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں‘

لاہور کی فیملی کورٹ نے 9 سال بعد اداکارہ میرا کے نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ میرا شادی شدہ ہیں اور عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں، اداکارہ کا عتیق الرحمٰن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے۔ لاہور کی عدالت نے اداکارہ میرا کا تکذیبِ نکاح کا دعویٰ خارج کرتے ہوئے انہیں…

معروف اداکارہ عائشہ خان کی میجر عقبہ کے ساتھ نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد:پاکستان کی معروف سابق اداکارہ کی میجر عقبہ حدید ملک کے ساتھ نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ہیں اور ان کے مداحوں کی جانب سے مباکبادوں اور نیک خواہشات کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کی شادی میجر عقبہ ملک کے ساتھ شادی کے بندھن…

عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ، ایسی وجوہات کہ مداح بھی حیران رہ گئے

نامورپاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ، ایسی وجوہات کہ مداح بھی حیران رہ گئے لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ کا یہ اعلان سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ کے ذریعے سامنے…

ماہرہ اور صبا قمر بالی ووڈ 2017کی بہترین ٹاپ ڈیبیواداکارائیں قرار

پاکستانی فلموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارائیں ماہرہ خان اور صبا قمرسال2017کی ٹاپ بالی ووڈ ڈیبیو ادکارائیں بن گئی ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے پاکستان کی معروف اداکائیں ماہرہ خان اور صبا قمر کو رواں سال بالی ووڈ میں ڈیبیوں دینے والی بہترین اداکارائیں قرار…

زخمی صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، ایوارڈ شو میں شرکت کرینگی

لاہور: برائیڈل کیٹیور ویک میں ریمپ پر گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، جہاں وہ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس شو میں ان کے علاوہ ماہرہ خان، ماورا حسین اور بہت سے دیگر پاکستانی فنکاروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ صبا قمر برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے روز ریمپ پر واک کے دوران گر کر…

بڑی سیاسی شخصیت کے بیٹے کے خلاف معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج

لاہور: معروف   اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد تشدد کرکے زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے الزام لگایا کہ چکوال کی یونین کونسل کے چیئرمین کے بیٹے شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر پستول کے پچھلے حصے سے تشدد کرکے زخمی کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق  ہنجروال کے علاقے میں اسٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی گئی اور…

بھارتی ڈرامے نشر کرنے پرعدالتی فیصلہ، پاکستانی فنکاروں کی مخالفت

لاہور ؛لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستانی چینلز پر ایک بار پھر بھارتی ڈرامے دکھانے کی اجازت سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری زیادہ خوش نہیں۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈرامے بند ہونے سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ایک بار پھر عروج کی جانب گامزن ہے جسے دھچکا لگ سکتا ہے۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ…