کامیڈی تھرلر فلم نامعلوم افراد2 کا ٹریلر جاری انتہائی بولڈ آئٹم سانگ دیکھ کر پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
کراچی : پاکستانی فلم نامعلوم افراد 2کا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے جس میں فلم میں شامل آئٹم سانگ بھی دکھایا گیا ہے جو کہ کسی صورت بھی بالی ووڈ کے انتہائی بولڈ گانے سے کم نہیں ہے ۔ٹریلر منظر عام پر آتے ہی اسے کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے جبکہ یہ سوشل میڈیا…