پاکستانی فنکاروں کو بھارت نہیں جانا چاہیے: مہوش حیات

لاہور: پاکستان کی مشہور و معروف ادا کارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جہاں عزت نہ ملے وہاں نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشہور و معروف ادا کارہ مہوش حیات نے کہا کہ بھارت میں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو بُرا سلوک کیا جاتا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ ایسے سلوک کے پیش نظر پاکستانی…

سترسال بعد پاکستانی سینیما کو” صنعت” کا درجہ مل گیا ،فنکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

موجودہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والے ہزاروں فن کاروں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے آخر کار پاکستان کی ’’پہلی فلم و کلچرل پالیسی‘‘ کا اعلان کردیا جس پر فوری عمل درآمد بھی کیا جائے گا پاکستان فلم انڈسٹری، ٹیلی ویژن، تھیٹر، فیشن، موسیقی، رقص، مصوری اور دیگر فنون سے جڑی شخصیات نے ہمیشہ…

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں، نیلم منیر

 لاہور:  اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ نمایاں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے فنکارہمیشہ لوگوں کے…

فلم ’چین آئے نہ‘ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل،11اگست کو ریلیز ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ہدایت کار سید نورنے فلم ’چین آئے نہ‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھا کر 11 اگست کردی ۔ سید نور کا کہنا تھا کہ فلم کی ریلیز تاریخ اب تبدیل کرکے 11 اگست کردی گئی، اس دوران 14 اگست کی وجہ سے لوگوں کو لمبی چھٹی ملے گی، اس لیے فلم کی…

فلموں میں واپسی کےلئے اچھے پراجیکٹ کاانتظارکروں گی

لاہور(شوبزڈیسک) فلمسٹار بابرہ شریف نے کہا ہے کہ ابھی کسی فلم میں کام نہیں کر رہی‘ واپسی کے لئے کسی اچھے پراجیکٹ کا انتظار کروں گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس فلموں کی درجنوں آفرز آ رہی ہیں مگر میرا کام کا اپنا سٹائل ہے ۔ انہوں نے…