شیخ رشید کوان کی والدہ کون سی نشہ آورچیزکھلاکرکیوں سلادیتی تھیں ؟؟ فرزند راولپنڈی نے خود ہی بڑآنکشاف کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیاسی حریفوں کو آڑھے ہاتھوں لینے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو انکی والدہ افیون کھلا کر سلا دیتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سہیل وڑ ائچ نے شیخ رشیداحمدسے سوال کرتے ہوئے کہاکہ آپ والدہ سے باتیں کرتے تھے؟ جس کے جواب میں…