عالیہ بھٹ، ورن دھون اور ادیتیہ چوپڑا نے مل کرمجهےشراب پلائی اورپهرصبح تک جو بھی سامنے آتامیں اس کے گلے لگ جاتی،پرینٹی
ممبئی (پی ایس آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں دس ماہ قبل عالیہ بھٹ، ورن دھون اور ادیتیہ چوپڑا نے مل کر پہلی بار شراب پلائی جس کے بعد وہ صبح 6 بجے تک کلب میں ناچتی رہیں اور جو بھی سامنے آتا اسی کے گلے لگ جاتی تھیں، اس…