بالی ووڈ کی وہ اداکارہ جو دوسری بار جڑواں بچوں کی ماں بننے جا رہی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی جڑواں بچوں کی ماں ہیں جبکہ وہ ایک بار پھرامید سے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ جڑوں بچوں کی ماں بننے جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حاملہ سلینا جیٹلی نے بدھ کے روز اپنا الٹرا ساﺅنڈ کرایااور جب انہیں ڈاکٹرز نے بتایا کہ وہ ایک…