ہزاروں مردوں کوشیطانی فعل سکھا کرنوجوان نے چند ماہ میں ہی کروڑوں روپے کما لیے“ ارب پتی نوجوان نے اپنی دولت کا ایسا راز بتا دیا کہ جان کرہرکوئ حیران رہ گیا

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) پک اپ کمیونٹی، مردوں کا ایک ایسا گروپ ہے جس کا کام خواتین کو ورغلانا اور جنسی تعلق قائم کرنا ہوتا ہے، گویا ان کی زندگی کا واحد مقصد ہی یہی ہو۔ اس گروپ کے رکن مرد ’پک اپ آرٹسٹ‘ کہلاتے ہیں۔ یہ پک اپ آرٹسٹ دیگر مردوں کو خواتین کو لبھانے اور…