پائلٹ اورخوبرو ماڈل کا دوران پرواز ممنوعہ فعل،جہاز میں سوار مسافروں کی جانیں بال بال بچ گئیں. تصویر سامنے آئی تو ہنگامہ برپا ہو گیا،

بیونس آئرس(نیوزڈیسک) گزشتہ دنوں ہماری قومی ائرلائن کے ایک پائلٹ نے ایک چینی دوشیزہ کو کاک پٹ کی سیر کروا کے ہنگامہ برپا کر دیا، لیکن اب ارجنٹینا کے دو پائلٹوں نے ایسا کام کر ڈالاہے کہ غیر ذمہ داری میں ہمارے پائلٹ کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ان پائلٹوں نے تمام سفر کے…