چینیوں نے یہ کیا کرڈالا، کلوننگ سے “کتا” بنا ڈالا

چینی صدر مقام بیجنگ  میں  واقع  سینو جین نامی کمپنی نے   pingoنسل کے ایک کتے کی کلوننگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  یہ کلوننگ کے طریقے کار سے پیدا ہونے والا تیسرا کتا  ہے  جو کہ 99٫9 فیصد اپنی نسل کے کتوں سے مشابہت بھی رکھتا ہے ۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس کلون…