علامہ اقبال ؒ کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ جاوید تقریب میں رو پڑیں، اپنے بیٹے اور شاعر مشرق کے پوتے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائینگے

معروف کالم نگار الطاف حسن قریشی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ میں نے اخبار میں پڑھا کہ عظیم خاتون جسٹس (ر) ناصرہ جاوید کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے جب کسی صحافی نے اُن سے ولید اقبال کے بارے میں پوچھا۔ اُنہوں نے بڑے باوقار لہجے میں جواب دیا کہ اُس کی…

میڈیا پر دیئے گئے ہمارے بیانات کو اہمیت نہ دی جائے۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اور کیا کہا ؟تصویر کی طرح گفتگو بھی لیک ہو گئی

اسلام آباد   پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے وزیر اعظم نوازشریف کی پیشی کی گفتگولیک ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف سے تین گھٹنے تک مختلف سوالات کئے جبکہ وزیراعظم سے بھی تحقیقات اسی کمرے میں ہوئیں جہاں سے حسین نوازکی فوٹولیک ہوئی تھی…

وزیراعظم کا فلم کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کا اعلان

وزیراعظم نے فلم کو ملک کی باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے فلمی صنعت سے وابستہ فنکاروں اور ہنر مندوں کے لیے خصوصی پیکج، عالمی معیار کے” نیشنل فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ کمیشن“ ، ”نیشنل فلم انسٹیٹیوٹ اینڈ اکیڈمی“ بنانے کا اعلان کیاہے۔ حکام کے مطابق وزیراعظم نے فلمی صنعت کی بحالی…

وزیر اعظم نے جے آئی ٹی سے بچنے کیلئے تین آپشن پر غور شروع کر دیا ،اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور سینٹر اعتزاز احسن نے الزام لگا یا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے خود کو بند گلی سے نکالنے کیلئے تین آپشن پر غور شروع کر دیا ہے جین میں دستاویزات میں ردوبدل ،جے آئی ٹی ممبران کو خریدنے یا تیسرے آپشن میں سپریم…

نوازشریف نااہل ہوگئے تو پاکستان میں کیا تباہی مچے گی؟ برطانوی میڈیا نے آنیوالے دنوں سے پہلے ہی خبردار کردیا‎

لندن، اسلام آباد(آن لائن)برطانوی خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں خبر دار کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی نااہلی سے پاکستان میں افراتفری پھیل سکتی ہے ،یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ملک میں معاشی وسکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اگر جے آئی ٹی نے وزیر…

کیا آپ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے روبرو پیش ہوں گے؟

عماد ظفر جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے حسین نواز کو پیشـں ہوتے دیکھا تو آنکھوں کے سامنے مشرف دور کا منظر آ گیا.غالبا سال 2000اور دو ہزار ایک کا وقت تھا جب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو روزانہ صبح آٹھ بجے کبھی احتساب کی عدالت اور کبھی مشرف کے کسی وفادار کے سامنے…

نواز شریف کی مسکراہٹ کام دکھا گئی ، اہم اپوزیشن رہنما ساتھیوں سمیت ن لیگ سے جا ملے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افطاری پر بلائیں، شیخ رشید کے خلاف الیکشن لڑوں گا، ایم کیو ایم کے سینٹر میاں عتیق کا وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دلچسپ مکالمہ، وزیراعظم نے کندھا تھپتھپا کر افطار ڈنر میں بلانے کا وعدہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ سے مشترکہ خطاب کے دوران…