معروف بھارتی اداکار ہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ آج کل وہ ہالی ووڈ میں “کوانٹکو” سیر یل کی شوٹنگ کر رہی ہیں…