عمران خان روز گھوڑے سے چھلانگ لگانا چاہتا ہے لیکن اس کی انا اسے روک لیتی ہے اور یہ دوبارہ توقعات کے گھوڑے کی سمت ٹھیک کرنے میں جت جاتا ہے مگر کب تک؟

                      جاوید چوہدری توقعات کے گھوڑے ’میں شروع میں سمجھتا تھا ہم نے پورا ملک اٹھا کرنا تجربہ کاروں کے حوالے کر دیا‘ کارسرکار ریشم کاتنے کی طرح حساس اور باریک کام ہے‘ یہ اناڑیوں کے حوالے نہیں کیا جاتا‘ یہ بالکل ایسے ہے جیسے آپ…

وزیر اعظم کی ٹویٹ کے چرچے، آج پھر شب برات ہے کیا؟عمران خان کی بےخبری کا دفاع کرنے والوں نے آخری دم تک ڈٹ کر دفاع کیا.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اس ٹویٹ کا چرچا ہے جو اب موجود ہی نہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر عمران خان کی اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا کہ انہیں یہ فوراً ڈیلیٹ کرنا پڑی تو ہوا کچھ یوں کہ انہوں نے اپنے…

تحریک انصاف کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے علیحدہ گروپ بنالیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے مسائل حل کرانے کیلئے گروپ بنالیا۔ ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل کر مطالبات منوائیں گے۔ گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپنے اپنے حلقوں کے لیے فنڈز اورعوامی منصوبوں کا مطالبہ کردیا…

وفاقی وزیر مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں حراست میں لے لیا گیا، انہیں حراست میں لینے کی وجہ کیا بنی؟

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ کو میلبرن ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ آج پاکستان سے میلبرن آسٹریلیا پہنچےتھے، جہاں اُنہیں سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر گرفتار کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر کے والد ویزا دستاویزات کےحوالے سے آسٹریلوی…

کیا پاکستان میں جلد نئے انتخابات ہونے جا رہے ہیں؟

کیا نواز لیگ نئی عبوری حکومت کی مدد کیلیے تیار ہے؟ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ن لیگ انتخابی اصلاحات کیلیے عبوری سیٹ اپ کو ‘سپورٹ’ دینے کیلیے تیار ہے۔ اگر جون سے پہلے انتخابات نہ ہوئے تو پاکستان کیلیے تباہ کُن ہو گا، ‘پنوگ’ کو انٹرویو  پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما احسن…

نور بخاری کی مرشد بھی بشریٰ مانیکا نکلیں

لاہور(پاک ٹوڈیز) نور بخاری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنی مرشد بشریٰ کے کہنے پر ہی عبایا اور حجاب زیب تن کیا اور اب انہوں نے مکمل طور پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ مرشد بشریٰ سے ایک عزیز…