روٹھے ہیری اورمیگھن کو کیسے منائیں؟ ملکہ نے اہم اجلاس بلا لیا

برطانوی شہزادہ ہيری اور اہلیہ ميگھن کو منانے کیلئے ملکہ برطانيہ نے خاندان کے بڑوں کا اجلاس بلاليا۔ برطانوی میڈیا سے جاری اطلاعات کے مطابق اجلاس میں ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ بھی شامل ہوں گے۔ شہزادی ميگھن کو فون کے ذريعے بيٹھک ميں شامل کيا جائے گا۔ شاہی جوڑے کی علیحدگی کے معاملے…