اداکارہ نادیہ جمیل بهی برطانیہ میں نسلی تعصب کا شکار

ندن(سٹیٹ ویوز) پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے برطانیہ میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں پہلی مرتبہ انگلینڈ میں نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا جب لندن میں قائم ایک اٹالین ریسٹورنٹ نے صرف میرے والد کی داڑھی کی وجہ سے انھیں اور مجھے ناصرف کھانا دینے سے…

فیس بک پرشرمناک حرکتیں،ہارورڈ یونیورسٹی نے۱۰نوجوانوں کو داخلہ دے کر منسوخ کردیا، کیا گهٹیا کام کرتے تھے؟ جان کر پاکستانی نوجوان بھی توبہ کرلیں گے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی دنیابھر میں ممتازترین یونیورسٹی سمجھی جاتی ہے لیکن اس کے کچھ طلبا انٹرنیٹ پر ایسی بے حیائی کرتے پکڑے گئے کہ یونیورسٹی کا نام ہی ڈبو کر رکھ دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کو معلوم ہوا تھا کہ اس کے کچھ طلبا نے انٹرنیٹ…

تم آدم خور هو…بهارت میں افریقی طالب علموں کی زندگی اجیرن کر دی گئی..افریقی طالب علم گهروں میں مقفل هو کر رہ گئے….

انڈیا کے دارالحکومت دلی سے متصل نوئیڈا کے علاقے میں افریقی نژاد طلبا پر ہونے والے حملوں سے سیاہ فام طلبا دہشت زدہ ہیں اور کچھ تو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانے کو تیار ہیں۔ تین روز قبل ایک مشتعل ہجوم نے ان طلبا کو بری طرح سے مارا پیٹا تھا۔ اس واقعے…