مردوں کے مستقبل تباہ کرکرکے نوجوان لڑکی نے کروڑوں روپے کمالئے، یہ کیا کام کرتی ہے؟ جان کر کوئی مرد اس کے قریب سے گزرنے کی بھی ہمت نہ کرے گا

 میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 32سالہ ریبیکا جینی نامی یہ لڑکی مانچسٹر کی رہائشی ہے اور ”دی لیڈی ڈی ٹیکٹو ایجنسی“ کے نام سے ایک سراغ رساں فرم چلا رہی ہے۔ اس ایجنسی کے ذریعے وہ بیویوں سے بے وفائی کرنے والے شوہروں کا تعاقب کرتی ہے اور ان کی بے وفائی کو…