بچوں کی پورن فلمیں بیرون ملک بیچنے والے پاکستانی شہری کی ضمانت پر رہائی کا حکم

پاکستان کے شہر لاہور کی ہائی کورٹ نے بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ایک شخص کی سزا معطل کر کے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو ضمانت کے عوض دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ سعادت…