ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اداکارہ ریشم

لاہور :  اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔ اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ شادی نبھانے کا نام ہے اور اب شوبز میں ہونے والی شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔اس لئے شادی کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریشم کچھ عرصہ سے رشتہ تلاش…