لڑکی نے گن پوائنٹ پر لڑکا اغوا کرکے شادی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں ریوالور رانی کے نام سے مشہور لڑکی نے اپنی محبت کو پانے کیلیے لڑکے کو گن پوائنٹ پر منڈپ سے اغوا کرکے اس کے ساتھ شادی رچا لی،بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورشا ساہو نامی لڑکی اس وقت خبروں کی زینت بنی تھی جب اس نے ایک لڑکے اشوک یادیو کو…