مصری نوجوان دنیا کے امیر ترین شخص کی بیٹی سے شادی کرے گا

قاہرہ(پاک ٹوڈیز)فرانسیسی اخبارمیں دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس اور ایک مصری نوجوان نائل نصّار کے درمیان تعلقات کی خبر شائع ہونے کے بعد سے مصری حلقے اس نوجوان کے بارے میں تفصیلات تلاش کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔فرانسیسی اخبار کے مطابق بل گیٹس کی 21 سالہ بیٹی جو ان…