اٹهائیس28سالہ لڑکی نے اپنے 83سالہ عاشق کوموت کے گهاٹ اتاردیا،واردات سے پہلے کیاکررہےتهے، تفصیل جان کرہر مَرد کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے

  ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک بوڑھے شخص نے نوجوان لڑکی سے محبت کی اور پھر اس محبت سے اسے ایسے بھیانک انجام سے دوچار کر دیا کہ جان کر ہی روح کانپ جائے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 83سالہ نیکیف نامی اس شخص نے28سالہ لڑکی سے تعلقات استوار کر رکھے تھے۔ گزشتہ…