میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزام پر خاتون گلوکارہ کی والدہ بھی میدان میں آ گئیں ، واضح اعلان کر دیا
لاہور..میشاشفیع کی جانب پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزام کے بعد اب خاتون گلوکارہ کی والدہ بھی میدان میں آ گئی ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کو مکمل طور پر ہر طرح سے سپورٹ کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کی والدہ…