صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ اب چین میں بھی رنگ جمائے گی

بالی ووڈ: صبا قمر نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز گزشتہ برس اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم ’ہندی میڈیم‘ سے کیا تھا۔ ہندی میڈیم میں دونوں کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا، فلم نے باکس آفس پر بھی دھوم مچائی اور 70 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے سپر ہٹ کہلائی۔…

صبا قمر فلم فیئر ایوارڈز 2018 میں بہترین اداکارہ کیلئے نامزد

پاکستان کی معروف ادکارہ صبا قمر کو بالی وڈ کے فلم فیئر ایوارڈز 2018 میں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد کرلیا گیا۔ صبا قمر، گزشتہ برس اپنی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’ہندی میڈیم‘ میں بھارتی اداکار فرحان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئی تھیں۔ صبا قمر نے فلم میں اپنی جاندار اداکاری سے سب…

صبا قمر نے بھی شادی کا اعلان کر دیا ،شوہر کس معروف اداکارہ کے بیٹے ہیں ؟جانئے

لاہور: ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے ہونے والے شوہر ارسلان معروف اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں صبا قمر کا کہنا تھا کہ ان کا ہونے والا شوہرارسلان ان کے خوابوں کی مکمل تعبیر ہے ۔ ارسلان نہ صرف تعلیم یافتہ اور سلجھی ہوئی شخصیت…

ماہرہ اور صبا قمر بالی ووڈ 2017کی بہترین ٹاپ ڈیبیواداکارائیں قرار

پاکستانی فلموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارائیں ماہرہ خان اور صبا قمرسال2017کی ٹاپ بالی ووڈ ڈیبیو ادکارائیں بن گئی ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے پاکستان کی معروف اداکائیں ماہرہ خان اور صبا قمر کو رواں سال بالی ووڈ میں ڈیبیوں دینے والی بہترین اداکارائیں قرار…

سال 2017میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی بالی ووڈ حسیناﺅں نے فلم انڈسٹری میں دھوم مچا دی

لاہور (خصوصی رپورٹ) 2017ءصرف پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے نہیں بلکہ پاکستانی اداکاراﺅں کے لئے بھی بے حد کامیاب ثابت ہوا۔ رواں سال نامور پاکستانی اداکاراﺅں ماہرہ خان، صبا قمر اور سجل علی نے اپنی بہترین پرفارمنس سے بالی ووڈ میں دھوم مچادی۔ بالی ووڈ انٹرنیشنل فلمی صنعت ہے جہاں کام کرنے کے بعد فنکار…

زخمی صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، ایوارڈ شو میں شرکت کرینگی

لاہور: برائیڈل کیٹیور ویک میں ریمپ پر گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، جہاں وہ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس شو میں ان کے علاوہ ماہرہ خان، ماورا حسین اور بہت سے دیگر پاکستانی فنکاروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ صبا قمر برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے روز ریمپ پر واک کے دوران گر کر…