مجھے فخر ہے میں ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہوں ،کرینہ کپور

ممبئی: حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران کرینہ نے کہا کہ ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیا جارہا ہے، خواتین کیلیے ایسے کردار لکھے جارہے ہیں جن میں انہیں ایک مضبوط ،کامیاب اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنے والی خاتون دکھایا جارہا ہے۔ کرینہ نے اپنی…

سیف کی بیٹی سارہ علی خان کی بالی ووڈ میں انٹری، کرینہ کا بیان بھی سامنے آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے نواب کہلانے والے اداکار سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کی خبریں ان دنوں گرم ہیں۔ سیف علی خان اپنی بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں جب…

سوہا علی خان کو ساڑھی پہننے پر شدید تنقید کا سامنا

مبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ اداکار سیف علی خان کی بہن اور اداکارہ سوہا علی خان کو ایک ایونٹ میں ساڑھی پہننے پر سوشل میڈیا پرتنقید نشانہ بنایا جارہا ہے۔38 سالہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے شوہر اور اداکار کنال کھیمو کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کیں، یہ تصاویر ان کی گود بھرائی کی…

کرینہ کا تیمور کی خاطر سال میں صرف ایک فلم کرنے کا فیصلہ

ممبئی. بالی وڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے تیمور علی خان کی پرورش کے لیے فنی کیرئیر کی سب سے بڑی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ کرینہ کپور کے ہاں گزشتہ سال دسمبر میں بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی جب کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد بھی کرینہ کئی…

سیف کی سابق بیوی اور کرینہ کپور کے درمیان ناراضگیاں

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ، کرینہ کپورسےسخت ناراض ہوگئیں ہیں اور اس کی وجہ سارہ علی خان ہیں۔ سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کو 5 سال کا عرصہ گزرچکا ہے، جب سے دونوں نے شادی کی ہے میڈیاسمیت تمام لوگ امریتا سنگھ اورکرینہ کپور کے درمیان سوتنوں والی روایتی لڑائی…

اداکاری کا پیشہ ایک رسک ہے ‘ایک والد ہونے کے ناطے میں اپنے بچوں کو کسی ایسے شعبے میں نہیں ڈالنا چاہتا ،سیف علی خان

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے نواب سیف علی خان ان دنوں اپنی بیٹی سارہ علی خان سے سخت ناراض ہیں جس کی وجہ سارہ علی خان کا بولی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنا ہے۔سیف علی خان نہیں چاہتے کہ ان کی ابیٹی سارہ خان بولی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھے ایک انٹرویو میں ان کا…