دھرمندر اور ریکھا کئی سالوں بعد فلم ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

فلم میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور سناکشی سنہا بھی ایک گیت میں جلوے بکھیرے گیں دھرمندر اور ریکھا فلمی کیریئر میں 12 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں جب کہ ’یملا پلگلا دیوانہ پھر سے‘ 2 اپریل 2018 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی ممبئی:  بالی ووڈ میں دھرم…

جتنے منہ اتنی باتیں،تینوں خانزاسرائیلی وزیراعظم سے کیوں نہ مل سکے؟

بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے  تینوں خانز بھارت کے دورے پر آئے اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات نہ کرسکے ۔  سوشل میڈیا پر موجود  خبروں میں خانز کی ملاقات کی مختلف افواہیں زیر گردش ہیں ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا تو کچھ کاکہناتھا کہ…

بھنگی‘ کہنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹی پر مقدمہ

ممبئی. بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹی پرسرعام ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ دونوں کیخلاف ممبئی اور جے پورمیں مقدمہ درج کروایا گيا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ بھارت کی ایک فلاحی تنظیم روزگار آگاڑی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کی جانب سے درج کروایا گیا ہے۔ انڈین قانون…

کنگنا نے سلمان خان کے خلاف نیا محاذ کھول لیا،سلمان خان پر ہراساں کرنےاورگالیاں دینے کا الزام

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ہریتھک روشن کے ساتھ لڑائی ہر روز نیا رخ لے رہی ہے اور حال ہی میں کوئن کی ایک ای میل منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے سلمان خان پر گالیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتی میڈیا نے کنگنا رناوت کی ایک ای میل کا…

پلیز،مجھ سے یہ کام کروا لو،کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر اپنی انتہائی فحش تصویر لگادی

ممبئی. بالی ووڈ فلم نگری میں کترینہ کیف کا شمار بھی صف اول کی اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے لیکن اداکاروں کے بھی اپنے ہی خواب اور پسند ناپسند ہوتی ہے ، کترینہ کیف بھی اپنے من پسند ڈرامے میں جانے کو بے تاب ہیں اور ڈرامے کے کاسٹیوم میں اپنی تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا…

سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی:جیکولین فرنینڈس

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے کبھی بھی سکرپٹ نہیں دیکھتی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ دبنگ خان بہت اچھے اور با صلاحیت اداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام…