بڑی سیاسی شخصیت کے بیٹے کے خلاف معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج

لاہور: معروف   اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد تشدد کرکے زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے الزام لگایا کہ چکوال کی یونین کونسل کے چیئرمین کے بیٹے شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر پستول کے پچھلے حصے سے تشدد کرکے زخمی کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق  ہنجروال کے علاقے میں اسٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی گئی اور…