سعودی شاہی خاندان کی جانب سے پہلی بار گرجا گھر کا دورہ

سعودی عرب    کی تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان کے ایک فرد نے کپتی  کلیسے کا پہلی بار  دورہ کیا ہے۔ مصر  میں مذاکرات کرنے والے سعودی ولی عہد  پرنس محمد بن سلمان نے   دارالحکومت    مصر میں واقع کپتی  کلیسہ کا دورہ کرتے ہوئے پاپ تاوادروس دوئم سے ملاقات کی۔ گرجا گھر  کی جانب سے…

سعودی عرب میں سینما گھروں پر پابندی ختم ہونے کے بعد ریاست میں ریلیز ہونیوالی پہلی پاکستانی فلم کا نام بھی سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں 35 برس بعد سینما گھر کھولے جارہے ہیں، ”پرچی ” پہلی پاکستانی فلم ہوگی جو سعودی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہالی وڈ اور بالی وڈ بھول جائیں، سعودی عرب میں آئندہ سال کھلنے والے سینما گھروں میں پاکستانی فلم پرچی سب سے پہلے ریلیز ہوگی۔ ایکشن اور سنسنی…

سعودی شہری جس کی 2 بیگمات، 11 لونڈیاں اورکئی معاشقے، وفات پاگیا، یہ معروف ترین شخص کون تھا؟ زندگی کی کہانی جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا کھرب پتی اسلحہ ڈیلر اور پلے بوائے عدنان خشوگی آج 82سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 1980ءکی دہائی میں عدنان خشوگی کی دولت 4ارب ڈالر (تقریباً 4 کھرب روپے)تھی اور وہ دنیا کے چند امیر ترین افراد میں سے ایک…

گائے اور کھوتی“ کہنے پر بیوی کا شوہر کیخلاف مقدمہ

ریاض: سعودی عرب میں”گائے اور کھوتی“ کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلع کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس عورت کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت…

سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کیساتھ شایان شان سلوک نہیں ہوا، جس کے ازالے کیلئے سعودی حکام نے حکومتِ پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور جلد ہی ایک اعلیٰ سطح کا وفد…

جنرل راحیل شریف کی 41 ملکوں کی سربراہی چھوڑ کر ملک واپسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آجکل سنجیدگی سے وطن واپسی پر غور کر رہے ہیں کہ اسلامی لشکر کے سپہ سالار کا عہدہ چھوڑ کر واپس پاکستان منتقل ہو جائیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل شریف اتحادی فوج میں امریکہ کے غیر معمولی اثر نفوذ سے…