سوڈان: حراستی مرکز میں استاد کے قتل پر خفیہ اداروں کے 29 افسران کو سزائے موت کا حکم

سوڈان کی عدالت نے سابق صدر عمرالبشیر کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک استاد کو دوران حراست قتل کرنے کے الزام پر نیشنل انٹیلی جنس سروس کے 29 عہدیداروں کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق دہائیوں تک سوڈان میں حکمرانی کرنے والے عمرالبشیر کو ہٹانے کے بعد یا اس…