ہم جنس پرستی کے بعد یورپ میں ایک اور شرمناک رجحان پروان چڑھنے لگا،کس قسم کی شادیاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مغرب میں جیون ساتھی کےلئے پہلے ہم جنس پرستی کارجحان پیداہوااوراس کے حق میں امریکہ ،برطانیہ اور کئی بڑے بڑے یورپی ممالک ممالک میں مظاہرے بھی کئے گئے اورہم جنسی پرستوں کوشادی کی اجازت بھی دے دی گئی ،اب امریکہ اوریورپی ممالک میں ایک شادی کرنے کاایک نیارجحان پیداہوگیاہے کہ لوگوں نے اب ہم جنس پرستی کے بجائے…